SHIA HADITH MEIN RASUL JHOTAY NABI THAY1astaghfirullah

16/05/2014 10:56

 پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم نے سوره تین کی آیات کو اس (عبدالله بن اسرح) کے لئے املا فر مایا  اور وه لکھتا تھا- یهاں تک آیه " ثم انشا ناه خلقاً آخر" پر پهنچ گئے – ابن ابی سرح خداوند متعال کے انسان کو خلق کر نے کی کیفیت پر حیرت میں پڑ گیا  اور کها : " فتبارک الله احسن الخالقین –" پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآه وسلم نے فر مایا : لکهو " فتبارک الله احسن الخا لقین –" اور یهی بات ابن ابی سرح کے دل میں وسواس پیدا هو نے کا سبب بنی اور اس نے اپنے آپ سے کها اگر حقیقت میں یه وحی هے ، تو مجھـ پر بھی وحی نازل هوتی هے – اور اگر جھوٹ هے تو (نعوذبالله) پیغمبر صلی الله علیه وآله وسلم جھوٹ بولتے هیں –اس لئے وه مرتد هو اور مکه بھاگ گیا