SHIA DECLARE ADAM KAFIR

30/03/2016 13:13

الحديث الأول صحيح. مرآة العقول ج10ص73

ابوبصیر سے روایت ہے کہ امام جعفر صادق نے فرمایا : اصولِ کفر تین ہیں ۔ حرص ، تکبر اور حسد۔ حرص (یعنی پہلا اصول کفر) تو حضرت آدم (علیہ السلام) میں تھا۔ جب انہیں درخت کے کھانے سے منع کیا گیا تو حرص نے انہیں درخت کے کھانے پر ابھارا۔
بسند معتبر امام باقر عليه السلام سے منقول ہے کہ اگر آدم عليه السلام گناہ نہ کرتے تو کوئی مومن ہرگز گناہ نہ کرتا اور اگر اللہ آدم عليه السلام کی توبہ قبول نہ کرتے تو ہرگز کسی گناہ گار کی توبہ قبول نہ ہوتی

کتاب حیات القلوب - العلامة المجلسي - ج ١ - الصفحة ٩٧