بخاری کا ناصبی راوی

19/05/2014 09:31

بخاری کا ناصبی راوی

مام بخاری نے ایک راوی سے جس کا نام حریز بن عثمان ہے ، صحیح بخاری میں روایت لی ہے جو ہر صبح کی نماز کے بعد 70 بار حضرت علی (رضی اللہ عنہ) پر لعنتیں بھیجتا تھا (تہذیب۔ ج:2 ، ص:270) مگر امام جعفر صادق (رحمۃ اللہ) سے صحیح بخاری میں روایت نہیں۔

وہ ممبر سے علی کو گالیاں دیتا

 اس کے جواب میں وہابی کے پاس بس ایک بیان ہے جو

  امام ابوالیمان حکم بن نافع الحمصی (جو حریز بن عثمان کے شاگرد اور ہموطن تھے

نے دیاہے۔مگر جرح مقدم ہے اور  

شاگرد کی اکیلی

تعدیل مقبول نہہیں