امام اعظم

20/05/2014 22:38

امام شافعی رحمہ اﷲ فرماتے ہیں تمام لوگ فقہ میں ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کے 

( ۔محتاج(انکی عیال 

وہابی: یہ روایت ضعیف ومردود ہے۔

اس کی سند میں موجود ’’حمزة بن علي البصري‘‘ مجہول و نامعلوم التوثیق ہے

’’حمزة بن علي البصري سات قرا مین سے ہیں گدھوں!

۱۔ ابن عامر:عبداللہ بن عامر جنہوں نے ۸۱۱ھ میں وفات پائی ، آپ کا تعلق شام سے تھا۔


۲۔ عاصم: عاصم بن ابی النجود الاسدی جنہوں نے ۸۲۱ھ میں وفات پائی، آپ کا تعلق کوفہ سے تھا۔


۳۔ ابن کثیر:عبداللہ بن کثیر دارمی جنہوں نے ۰۲۱ھ میں وفات پائی ،آپ کا تعلق مکہ سے تھا۔


۴۔ابو عمرو :زبّان بن علاءبن عامر بن عریان جنہوں نے ۴۵۱ھ میں وفات پائی ، آپ کا تعلق بصرہ سے تھا۔


۵۔ حمزہ: حمزہ بن حبیب زیّات جنہوں نے ۶۵۱ھ میں وفات پائی، آپ کا تعلق کوفہ سے تھا۔


۶۔ نافع: نافع بن عبد الرحمن اللیثی جنہوں نے ۹۶۱ھ میں وفات پائی، آپ کا تعلق مدینہ سے تھا۔

 

۷۔ کسائی: علی بن حمزہ جنہوں نے ۹۸۱ھ میں وفات پائی ،آپ کا تعلق کوفہ سے تھا۔ہیں "